مولانا سے دو سوالات ہیں، کیا وہ وفاقی حکومت کو جائز تسلیم کرتے ہیں؟ کہیں آپ اپنا ریٹ تو نہیں بڑھا رہے، بابر اعوان

پشاور(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کاکہنا ہے کہ مولانا کے ساتھ بیٹھنے کیلئے پارٹی میں موقف پیش کردیا ہے،مولانا سے دو سوالات ہیں، کیا وہ وفاقی حکومت کو جائز تسلیم کرتے ہیں؟دوسرا سوال، کہیں آپ اپنا ریٹ تو نہیں بڑھا رہے .

پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعوان نے کہاکہ دھاندلی کے ذریعے مینڈیٹ کو چرایا گیاہے،جو لوگ حکومت میں آ رہے ہیں ان کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے،دوسرے ممالک نے بھی الیکشن پر سوالات اٹھائے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں