نوازشریف کے حلقےاین اے 15 میں حتمی نتیجہ جمع کرانے والی ریٹرننگ افسر تبدیل

مانسہرہ (قدرت روزنامہ) این اے 15 مانسہرہ میں نوازشریف کے حلقے کاانتخابی رزلٹ جمع کرانے والی ریٹرننگ افسر کو تبدیل کر دیا گیا .

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق الیکشن کمیشن نے حاجرہ سمیع کو تبدیل کر دیا جبکہ ان کی جگہ نئے ریٹرننگ افسر کو تعینات کر دیا گیا .

بتایا گیا ہے کہ نوازشریف کے مذکورہ حلقے کا حتمی نتیجہ حاجرہ سمیع نے جمع کروایا تھا . ان کی جگہ اب ذاکر جدون کو نیا ریٹرننگ افسر تعینات کیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں