کوئٹہ (قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا وفد کے ہمراہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات موجودہ صورتحال اور دھاندلی زدہ انتخابات پر گفت و شنید کوئٹہ / نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکریٹری حاجی فدا حسین دشتی اور نومنتخب رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ نے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے جمعہ کے روز ملاقات کی
اس موقع پر پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال اور مرکزی سیکرٹری حامد خان اچکزئی بھی موجود تھے دونوں رہنماوں کے مابین حالیہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی نتائج کی تبدیلی پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔ انہوں نے حالیہ انتخابات کو ملکی تاریخ کا بدترین اور دھاندلی زدہ انتخابات قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ اور پارلیمانی اداروں کو بچانے کے لیئے مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے اور دیگر سیاسی و جمہوری قوتوں کے ساتھ مل کر تحریک چلانے کے امر پر اتفاق کیا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…