پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو لاہور کے علاقہ جیل روڈ پر پارٹی آفس کے باہر کارکنوں کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے ۔

یاد رہے کہ تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے لاہور کے حلقہ این اے 128 سے عون چوہدری کے خلاف الیکشن لڑا، جس میں الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کو کامیاب قرار دیا جس کے خلاف سلمان اکرم راجہ نے عدالت سے رجو ع کیا جس کے بعد حکم امتناع جاری کرتے ہوئے عون چوہدری کے حلقے کے نتیجے کو روک دیا گیا اور الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن بھی واپس لیا ۔

Recent Posts

عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے…

2 hours ago

سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر پر تحریک انصاف…

2 hours ago

حکومت پنجاب کا لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری…

2 hours ago

خود سے شادی کرنیوالی 26 سالہ ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

استنبول(قدرت روزنامہ) خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔…

2 hours ago

بھارت میں گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویروالے نوٹ چل گئے، اداکار حیران

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…

2 hours ago

متھن چکرورتی کو ‘ دادا صاحب پھالکے’ ایوارڈ دینے کا اعلان

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کوبھارتی سینما انڈسٹری…

3 hours ago