کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ ہے، اہلیہ پرویز الہٰی


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوا ہے۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قیصرہ الہٰی کا کہنا تھا کہ گجرات کے آر او حیدر عباس سے درخواست کرتی ہوں، انہوں نے فارم 45 نہیں دیے، وہ دے دیں۔
انہوں نے کہا کہ میرے بھائی شجاعت حسین ملنے آئے تھے، پرویز الہٰی نے ملاقات سے انکار کردیا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے جا کر بتایا کہ شجاعت صاحب باہر رو رہے ہیں جس پر وہ ملنے آئے۔
قیصرہ الہٰی کا کہنا تھا کہ دونوں کے درمیان صرف 18 منٹ کی ملاقات ہوئی، کوئی ایسی بات نہیں کی، صرف گھریلو بات کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں کھڑا رہوں گا۔

Recent Posts

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے سربراہ کی ملاقات

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے سربراہ جنرل اینگس جے…

5 mins ago

آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیزی سے پرواز کرنے والے کمرشل طیارے پر کام جاری

ایٹلانٹا(قدرت روزنامہ)امریکہ کی ایک مقامی کمپنی ایسے ہائپر سونک طیارے پر کام کر رہے ہیں…

11 mins ago

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا…

24 mins ago

این اے 148 ضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

ملتان(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے علی…

42 mins ago

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

6 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

6 hours ago