اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مستعفی کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی سے متعلق سنگین الزامات کے بعدالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق اجلاس آج رات 10 بجے ہوگا۔الیکشن کمیشن کےاجلاس میں کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر غور کیا جائیگا،،چیف الیکشن کمشنر ،ممبران اور قانونی ٹیم شریک ہوگی،اجلاس میں الیکشن کمیشن کمشنر راولپنڈی کے خلاف کاروائی کے آپشنز پر غور کرئےگا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہناہےکہ آئی ایم ایف پیکیج صرف وفاق…
رینالہ خورد (قدرت روزنامہ) نوسربازوں نے سادہ لوح غریب محنت کش کو شادی کا جھانسہ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) سربراہ عوام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا…