قومی اسمبلی کی نشستوں پر مزید 7 ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر مزید 7 ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 62 گجرات سے آزاد رکن محمد الیاس چودھری،این اے 63 گجرات سے پاکستان مسلم لیگ ق کے حسین الہٰی،این اے 83 سرگودھا سے آزاد رکن اسامہ احمد میلہ کامیاب قرار پائے۔

این اے 88 خوشاب سے آئی پی پی کے گل اصغر خان،این اے 100 فیصل آباد سے آزاد رکن نثار احمد ،این اے 224 سجاول سے پیپلز پارٹی کے ایاز علی شاہ کی کامیابی کا بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

این اے 227 دادو سے پیپلز پارٹی کے عرفان علی لغاری کو بھی کامیاب قرار دیدیا گیا۔

Recent Posts

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

14 mins ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

18 mins ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

40 mins ago

یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہناہےکہ آئی ایم ایف پیکیج صرف وفاق…

52 mins ago

نوسربازوں نے شادی کا جھانسہ دے کر گونگے بہرے محنت کش کو لوٹ لیا

رینالہ خورد (قدرت روزنامہ) نوسربازوں نے سادہ لوح غریب محنت کش کو شادی کا جھانسہ…

56 mins ago

اسمبلیوں میں بیٹھے لوگوں کی اکثریت منتخب ہوکر نہیں آئی،شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) سربراہ عوام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا…

59 mins ago