پاکستان کے وہ ادارے جہاں ’کولڈرنکس‘ پر پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزارت صحت اور اس کے ماتحت اداروں میں شوگری مشروبات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ترجمان وزارت صحت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ شوگری مشروبات پر پابندی نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پر لگائی گئی۔
ترجمان کے مطابق ڈاکٹر ندیم جان کی طرف سے ایڈوائزری بھی جاری کر دی گئی ہے کہ مصنوعی شوگر کے حامل یہ مشروبات کئی طرح کی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں، چنانچہ آئندہ وزارت صحت اور اس کے ذیلی اداروں میں سرکاری میٹنگز اور تقریبات میں یہ مشروبات اور میٹھی اشیاء استعمال نہیں ہوں گی۔

Recent Posts

آئی ایم ایف سے قرض دلوانے میں آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام دلوانے…

35 mins ago

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…

1 hour ago

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…

1 hour ago

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

2 hours ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

2 hours ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

3 hours ago