چار جماعتی اتحاد کی جانب سے بلوچستان بھر میں کل پہیہ جام ہوگا، عوام کو سفر سے گریز کی درخواست

چمن (قدرت روزنامہ) دھاندلی زدہ الیکشن اور راتوں رات نتائج میں تبدیلی کے خلاف چار جماعتی الائنس کی جانب سے کل صوبہ گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان۔ اس سلسلے میں کل چمن شہر میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کی جانب سے کوژک ٹاپ پر پہیہ جام ہوگا پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع چمن کے ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی صحبت خان اچکزئی نے ڈیلی انتخاب کو بتایا کہ یہ احتجاجی تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے والوں کو ان کا اصل حق نہیں دیا جاتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 18 فروری کو جمہوریت پر شب خون مارنے کے خلاف احتجاجاً شاہراہیں بلاک ہوں گی جس میں ہم مسافروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ سفر کرنے سے اجتناب کریں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف سے قرض دلوانے میں آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام دلوانے…

34 mins ago

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…

59 mins ago

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…

1 hour ago

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

2 hours ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

2 hours ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

3 hours ago