راولپنڈی (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوا ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گجرات کے آر او حیدر عباس سے درخواست کرتی ہوں، انہوں نے فارم 45 نہیں دیے، وہ دے دیں۔میرے بھائی شجاعت حسین ملنے آئے تھے، پرویز الہٰی نے ملاقات سے انکار کردیا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے جا کر بتایا کہ شجاعت صاحب باہر رو رہے ہیں جس پر وہ ملنے آئے۔
قیصرہ الہٰی کا کہنا تھا کہ دونوں کے درمیان صرف 18 منٹ کی ملاقات ہوئی، کوئی ایسی بات نہیں کی، صرف گھریلو بات کی۔پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں کھڑا رہوں گا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم ملک میں…
پشاور (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل…
راولپنڈی(قدرت وزنامہ) تھانہ دھمیال کے علاقے تربیلا کالونی میں ڈیم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل صبح 6 بجے سے…