مغربی ہوائیں ملک میں داخل، کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہو گئیں، کہیں بارش شروع اور کہیں گہرے بادل برسنے کو تیارہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر میں بارش شروع ہو گئی جبکہ شمالی اور بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے ، ادھر دیر بالا کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی،وادی نیلم اور وادی لیپہ میں برفباری سے ہر سو سفیدی چھا گئی۔

رپورٹ کے مطابق باغ آزاد کشمیر بھی وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے،ملکہ کوہسار مری میں آج اور کل بارش اور برفباری کا امکان ہے،پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں آئندہ چوبیس گھنٹے میں بارش متوقع ہے،بارش اور برفباری کا سلسلہ 22فروری تک جاری رہے گا۔

Recent Posts

آئی ایم ایف سے قرض دلوانے میں آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام دلوانے…

3 hours ago

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…

3 hours ago

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…

3 hours ago

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

4 hours ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

5 hours ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

5 hours ago