پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان سپرلیگ کے دوسرے میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ٹاس ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیا ہے اور بولنگ کافیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی کی ٹیم کپتان بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی رائیلی روسوو کرینگے۔

پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کاکہناتھا کہ کوئٹہ کی ٹیم کو 160رنز تک محدود کرنے کی کوشش کریں گے،دوسری بیٹنگ میں موسم سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔

کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرزرائیلی روسوونے کہاکہ ہم ٹیم میں ہائی پرفارمنس ماحول بناناچاہتے ہیں،ایک وقت میں ایک گیم پر فوکس بنانا چاہتے ہیں،نیا سیزن ہے تمام کھلاڑی پرجوش ہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف سے قرض دلوانے میں آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام دلوانے…

3 hours ago

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…

3 hours ago

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…

3 hours ago

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

4 hours ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

4 hours ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

5 hours ago