پشاور(قدرت روزنامہ)نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ 9مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری کرائی جائے گی، کچھ پی ٹی آئی کے سپورٹر گئے تو انہیں کیوں نہیں روکا گیا،رانا ثنا اللہ کے گھر تو نہیں جانے دیا تھا۔
نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے پشاور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جس نے پریس کانفرنس نہیں کی اسے پکڑا جارہا ہے،میرے خلاف لاہور، میانوالی سمیت 9اضلاع میں ایف آئی آر ہیں،اگر میری گرفتاری سے پاکستان کا فائدہ ہوتا ہے تو میں تیار ہوں،
ان کاکہناتھا کہ ہم نے ان باتوں کو چھوڑ کر اب آگے بڑھنا ہے ،اداروں کی اصلاح کرنی ہے،ہم کوئی انتقامی کارروائی نہیں کریں گے،صوبے کی سطح پر ہماری لیگل ٹیم بنی ہوئی ہے،مختلف پارٹیوں سے سیاسی الحاق کی بات چل رہی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام دلوانے…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…