بزدل کارروائیوں سے دہشت گردی کیخلاف جنگ کو روکا نہیں جاسکتا‘نواب ثناء اللہ زہری


خضدار(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنائاللہ خان زہری نے اپنے جاری کردہ بیان میں ہرنائی کے قریب سیکورٹی فورسز کے کافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصرایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت صوبے کے حالات خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں وہ ہمیشہ کی طرح ناکام ہو نگے دہشت گردی کے خاتمے اور قیام امن کے لئے سیکورٹی فورسز اور قوم نے جو عظیم قربانیاں دی ہیں ہم انکے قربانیوں کو ضائع ہونے نھی دینگے دہشت گرد ایسے بزدلانہ کارروائیوں سے دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ کو روکا نہیں جاسکتا‘ انہوں نے کہاکہ سیکورٹی فورسزکو نشانہ بنانے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا غم زدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہوں انہوں نے ہرنائی میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئیکہا کہ ایف سی کے جوانوں کی شہادت انتہائی دلخراش واقعہ ہے شہید اہلکار وں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہیدوں کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی اور زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

Recent Posts

وہ فلم جس نے سلمان خان کا کیریئر تباہ ہونے سے بچا لیا

لاہور (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام…

8 mins ago

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیوڈ وارنر نے ’ڈان‘ بننے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ کے میدان میں مخالف ٹیموں کے چھکے چھڑانے والے سابق آسٹریلوی…

12 mins ago

کفایت شعاری مہم، اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی لانے کے…

21 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ ہوگا یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت اور جلسہ…

31 mins ago

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

55 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

1 hour ago