بابر اعظم نے پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی

لاہور(قدرت روزنامہ)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی۔

اتوار کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل آئیں۔اس میچ میں بابر اعظم نے بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے 42گیندوں پر 68رنز بنائے اور پی ایس ایل میں 3000 رنز کا سنگ میل عبور کیا۔بابر پی ایس ایل کی تاریخ میں 3000 رنز سکور کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے،انہوں نے 80 اننگز میں 3004 رنز سکور کرلیے ہیں۔اس فہرست میں دوسرا نمبر لاہور قلندرز کے فخر زمان کا ہے جنہوں نے اب تک پی ایس ایل میں مجموعی طور پر 2381 رنز سکور کیے ہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف سے قرض دلوانے میں آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام دلوانے…

5 hours ago

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…

5 hours ago

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…

5 hours ago

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

6 hours ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

7 hours ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

7 hours ago