سابق کمشنرراولپنڈی کو 25 کروڑ روپے میں خریدا گیا،سابق اپوزیشن لیڈرکا الزام

فیصل آباد (قدرت روزنامہ) لیگی رہنماراجہ ریاض نے الزام عائد کیا ہے کہ راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کواوورسیز نے 25 کروڑ روپے میں خریداہے ، لیاقت علی چٹھہ کے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق الزامات جھوٹے ہیں۔

راجہ ریاض نے کہاہے کہ انتخابات میں پی ٹی آئی ناکام ہوئی ہے لیکن پی ٹی آئی والےاپنی ہار ماننے کو تیار نہیں ، سابق کمشنرکو25کروڑمیں اوورسیزنےخریداہے، سابق کمشنرنےجھوٹےاورسنگین الزامات لگائےہیں ، سابق کمشنرنےبےانتہاکرپشن کی ہے،کرپٹ آدمی ہے، انہوں نے25کروڑلیکرالیکشن متنازع بنانےکی حرکت کی ، نگران وزیرداخلہ سابق کمشنرکانام ای سی ایل میں ڈالیں، سابق کمشنرکی انکوائری کرائی جائے۔

راجہ ریاض کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی نےکل 9مئی ٹوکرنےکی کوشش کی ، یہ دوبارہ بھی ایسی حرکتیں کریں گے، ہم حکومت بنانےجارہےہیں، علی امین اگروزیراعلیٰ بناتووفاق پرحملہ آورہوگا، ادارےعلی امین پردرج مقدمات کی انکوائری کریں پی ٹی آئی کامقصدپاکستان کوغیرمستحکم کرناہے، سابق کمشنرکوآخری پوسٹنگ بزدارنے5کروڑکےعوض دی تھی۔

Recent Posts

آئی ایم ایف سے قرض دلوانے میں آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام دلوانے…

5 hours ago

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…

5 hours ago

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…

5 hours ago

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

6 hours ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

7 hours ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

7 hours ago