بابر اعظم کی اننگز کے بارے میں محمد عامر کیا کہتے ہیں؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بابر اعظم اور صائم ایوب کی تعریف کردی۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےمحمد عامر نے کہا کہ یہ پی ایس ایل بڑا اہم ہے، مجھے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعتماد پر پورا اترنا ہے،فینز کا پیار کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بابر اعظم اچھا بیٹر ہے، انہوں نے اچھی اننگز کھیلی، سر ویوین رچرڈز کا کچھ کہنا اعزاز کی بات ہے۔انکا کہنا تھا کہ 200 رنز کا ہدف حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا، وکٹ بہت اچھی تھی کسی دن مجھے بھی مار پڑ سکتی ہے۔

فاسٹ بولر نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ بیٹرز کی کرکٹ ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس بہترین بولر ہیں، صائم ایوب ایک خطرناک کھلاڑی ہے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف سے قرض دلوانے میں آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام دلوانے…

5 hours ago

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…

5 hours ago

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…

5 hours ago

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

7 hours ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

7 hours ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

7 hours ago