علی امین گنڈا پور نے تحریک انصاف کے آزاد اراکین اسمبلی کی سیاسی جماعت میں شمولیت پر اہم بیان جاری کر دیا

پشاور (قدرت روزنامہ )نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ پارٹی شمولیت پر لیگل ٹیم معاملات دیکھ رہی ہے .

تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈا پور کا کہناتھا کہ پارٹی شمولیت کا حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے ، معاشی بحران ختم کرنے کیلئے اقدامات کریں گے ،نوجوانوں کو روزگار اور کاروبار دیں گے ،ساڈا حق ایتھے رکھ ، یہ میرا نعرہ ہے ، وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے،

.

.

متعلقہ خبریں