کوئٹہ (قدرت روزنامہ )عام انتخابات کے دوران بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے 6 نومنتخب آزاد ارکان میں سے 3 نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے ارکان میں حلقہ پی بی 3 قلعہ سیف اللہ سے مولوی نور اللہ، حلقہ پی بی 43 کوئٹہ 6 سے لیاقت علی لہڑی اور حلقہ پی بی 47 پشین ون سے اسفند یار کاکڑ کے نام شامل ہیں۔
تینوں ارکان کی شمولیت کے بعد بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی صوبائی نشستوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے رجسٹرارسپریم کو ایک اور خط…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دستاویزات کے مطابق حکومت پنجاب نے پارلیمانی سیکریٹریز کے لیے لگژری گاڑیاں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مشکل معاشی حالات کے باعث سرکاری خزانے پر بوجھ بننے…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں گزشتہ 2 ماہ سے خارش (اسکیبیز) کی بیماری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینجلین ملک نامور پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں جن کا ایک…