اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اہم معاملات پر مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت دی جائے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسد قیصر، شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور فیض الرحمان کو ملاقات کی اجازت دی جائے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…