لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا .
تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ سکینڈری سکول کے سالانہ امتحانات 2024 یکم مارچ سے شروع ہوں گے ،، امتحانی عملے کے تربیتی ورکشاپ کا کل سے آغاز ہوگا، سالانہ امتحان میں 5 لاکھ 43 ہزار 400 امیدوار شرکت کریں گے .
. .