پشاور(قدرت روزنامہ )پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید طویل عرصے بعد منظر عام پر ا?گئے اور انہیں عدالت سے ضمانت بھی مل گئی۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے سینیٹر فیصل جاوید کی راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے فیصل جاوید کی ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی اور فیصل جاوید کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا۔
عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیصل جاوید نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی ہے، سب پر مشکل وقت گزرا ہے، دعا ہے سب مظلوم اپنے گھروں میں واپس آجائیں۔انہوں نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا سب کو انتظار ہے اور جلد وہ قوم کے درمیان ہوں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…