پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست منظور کرلی

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس ابراہیم خان نے درخواست پر سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے کہا کہ اسلام آباد میں درخواست گزار کے خلاف ایف آئی آر درج ہے،چیف جسٹس ابراہیم خان نے کہاکہ یہ تو کافی پرانی ایف آئی آر ہے،درخواست گزار نے کہاکہ ہمیں اس کا پتہ نہیں کہ یہ ایف آئی آر بھی درج ہے،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا دیگر ایف آئی آر بھی ضمانت پر ہیں؟

وکیل کا چیف جسٹس کو بتایا کہ جی 26مقدمات میں ضمانت پر ہیں،عدالت نے علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے علی امین گنڈاپور کی ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔

Recent Posts

سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے…

4 mins ago

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ کابینہ…

11 mins ago

رمضان شوگر مل ریفرنس، وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون…

12 mins ago

محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،بلامقابلہ امیر جے یو آئی منتخب ہونے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل…

15 mins ago

بالی ووڈ سپر اسٹار گووندا کو گولی لگ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سپر اسٹار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائش…

18 mins ago

عمران خان کی سیاسی حیثیت تسلیم کئے بغیرملک میں استحکام نہیں آ سکتا ،فواد چودھری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی…

21 mins ago