وفاق میں بھی پی ٹی آئی حکومت بنائے گی، اسد قیصر کا دعویٰ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاق میں بھی تحریک انصاف حکومت بنائے گی۔پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے اپنے ایک بیان میں کہا گیا کہ الیکشن دھاندلی کیخلاف ہماری بھرپور تحریک چل رہی ہے۔ مطالبہ ہے فارم 45 کے مطابق کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
اسد قیصر کا کہنا تھا کہ دوسرا مطالبہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی جوڈیشل انکوائری کروائی جائے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے حقوق ادا نہیں کر رہی، این ایف سی ایوارڈ کے مطابق ہمارے صوبے کو حصہ نہیں دیا جا رہا۔ اپنے صوبے میں کاروبار اور روزگار کی بحالی کیلئے جدوجہد کریں گے۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ پورے خیبرپختونخوا کی آواز بنوں گا، بھرپور تیاری اور حکمت عملی سے صوبے کا مقدمہ لڑیں گے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

3 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago