آسٹریلین ہائی کمشنر پی ایس ایل میچ دیکھنے پہنچ گئے

لاہور (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی دعوت پر آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز بھی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آسٹریلین ہائی کمشنر کا پرتپاک خیر مقدم کیا اور پی ایس ایل کے میچ دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم آنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ آسٹریلین ہائی کمشنر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پی ایس ایل 9 کے کامیاب انعقاد پر آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔قذافی سٹیڈیم میں زبردست ماحول میں میچ کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔

اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا دونوں ملکوں کے عوام کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔کرکٹ امن کا کھیل ہے، چاہتے ہیں کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان آکر سیریز کھیلے۔

Recent Posts

جھوٹ بولنا،سنسنی خیز خبریں بنوانا بشریٰ بی بی کا پرانا شوق ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے…

4 mins ago

ایسا لگتا ہے چیف جسٹس ہر صورت میں ایکسٹینشن چاہتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا…

4 mins ago

چینی تعاون سے پاکستانی معیشت میں استحکام آرہا ہے: مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چینی تعاون…

10 mins ago

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی، وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس آج بلا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا…

39 mins ago

آئی جی اور چیف کمشنر بتائیں گے پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ آئی جی اور چیف کمشنر…

40 mins ago