این اے 64 گجرات ، الیکشن کمیشن نے قیصرہ الٰہی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )الیکشن کمیشن نے این اے 64 گجرات سے قیصرہ الٰہی اور این اے 58 چکوال سے ایاز امیر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے جبکہ این اے 64 کے ریٹرننگ افسر نے اپنی رپورٹ بھی جمع کروا دی ہے

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے قیصرہ الٰہی کی درخواست پر سماعت کی ،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ریٹرننگ افسر کی رپورٹ موصول ہو گئی ہے ، قیصرہ الٰہی کے وکیل نے کہا کہ چوہدری سالک کو جتوانے کیلئے بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی ، الیکشن سے دو روز قبل ہمارے لوگوں کو اٹھایا گیا، فارم 45 میں چوہدری سالک کے ووٹ بڑھائے گئے ، جعل سازی پر ریٹرننگ افسر کے خلاف کارروائی کی جائے ، حلقے کے دیگر امیدواروں نے بھی فریق بننے کی درخواست دی ہے ۔

Recent Posts

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کہاں، کب اور کس موضوع پر لیچکر دیں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک 15 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ…

14 mins ago

ڈی چوک پر احتجاج کلائمیکس ہوگا، شیرافضل مروت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما تحریک انصاف شیرافضل مروت نے کہا کہ ہم نے حتمی طور…

28 mins ago

نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بڑا ریلیف مل گیا…

41 mins ago

اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ قرار دے دیا، بالی ووڈ اداکارہ کی نئی ویڈیو وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا…

43 mins ago

موجودہ چیف جسٹس کے لیے جدوجہد نہیں کر رہا، بلاول بھٹو بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب میں کھل کر بول پڑے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ ) موجودہ چیف جسٹس کے لیے جدوجہد نہیں کر رہا، چیئرمین پیپلز…

43 mins ago

عمران خان جیل سے باہر آئیں گےیا نہیں؟ خوابوں کے بادشاہ کی بڑی پیشگوئی

کراچی (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے باہر آئیں گے یا…

56 mins ago