ڈپٹی کمشنر اسلام آباد جہاں ملیں گرفتار کر کے پیش کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد جہاں ملیں وہاں سے گرفتار کر کے عدالت پیش کیا جائے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہر یار آفریدی کے خلاف تھری ایم پی او معاملے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی غیر حاضری پر وارنٹ جاری کئے، عدالت نے حکم دیا کہ آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی عرفان نواز میمن کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے جس کے بعد کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔

Recent Posts

پی ایم ڈی سی کی نجکاری کی تجویز مسترد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی…

3 mins ago

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرنے کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا…

4 mins ago

وزیراعلی کے پی نے وفاق پر لشکر کشی کی تو قانون حرکت میں آئیگا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر نے وزیراعظم کا بازو…

37 mins ago

آئی ایم ایف معاہدہ؛ وفاق نے ہمارا مطالبہ تسلیم کرلیا، مشیرخزانہ کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

45 mins ago

وجیہہ سواتی قتل کیس دوبارہ سماعت کے لیے عدالت کو ارسال

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وجیہہ سواتی قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں…

53 mins ago

بینکاک سے کراچی آئے پارسل سے پونے دو کروڑ کی منشیات برآمد

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انٹرنیشنل میل آفس کراچی میں کارروائی کرتے…

55 mins ago