سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا سراج الحق کے بیان پر رد عمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی کی تنقید کا جواب پیپلزپارٹی نے دیدیا۔

سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں کہ سراج الحق کی جماعت اسلامی پر قوم اعتماد نہیں کرتی،جماعت اسلامی ہمیشہ آمروں کی تابعدار اور سہولت کار رہی ہے،جماعت اسلامی اور جمیعت علماء اسلام ف نے ایل ایف او کو منظور کرواکر پرویز مشرف کی سہولت کاری کی، جماعت اسلامی کا ماضی دیکھ کر عوام اسے ہر انتخابات میں عبرت ناک شکست سے دوچار کرتے ہیں۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ سراج الحق 5 سال خیبر پختونخوا کی حکومت میں رہے عوام کی کون سی خدمت کی ؟۔

Recent Posts

میانوالی میں اپوزیشن لیڈر کے گھر پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ…

11 mins ago

پہلی بار انٹرنیشنل پاور لفٹنگ مقابلے میں تین بہنیں پاکستان کی نمائندگی کریں گی،جنوبی افریقہ روانہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پہلی بار انٹرنیشنل پاور لفٹنگ مقابلے میں تین بہنیں پاکستان کی نمائندگی کریں…

18 mins ago

کراچی میں آج رات بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہوگیا جس…

23 mins ago

20کلو آٹے کا تھیلا 400روپے مہنگا

پشاور(قدرت روزنامہ)مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات پھر بڑھ گئیں 20کلو آٹے کا تھیلا مہنگا…

32 mins ago

سارہ خان کو بیٹی کی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامنا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سارہ خان کو اپنی بیٹی…

46 mins ago

مالی مدد کی اپیل، اکشے کمار نے معروف گلوکارہ کو 25 لاکھ بجھوا دیے

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار اکشمے کمار نے بھارت کی معروف پنجابی گلوکارہ کی 25…

1 hour ago