احمد پور شرقیہ :ڈیرہ نواب صاحب کے قریب مال گاڑی کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

احمد پور شرقیہ (قدرت روزنامہ)ڈیرہ نواب صاحب کے قریب مال گاڑی کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کےباعث اپ اور ڈاؤن ٹریک سےٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوچکی ہے۔

کراچی سے آنے والی شالیمار ایکسپریس کو خانپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا،کراچی جانے والی ذکریا ایکسپریس سمہ سٹہ، فرید ایکسپریس کو ڈیرہ نواب صاحب ریلوے اسٹیشن پرروک لیا گیا ہے۔

Recent Posts

‘لیجنڈز موجودہ کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ ہیں’ یونس کا موقف آگیا

ایجبسٹن(قدرت روزنامہ)ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنیوالے قومی ٹیم…

5 mins ago

بجلی کے ماہانہ بل آمدن سے زائد ہوگئے، عوام کا بجلی سستی کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بجلی کے بلوں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، آئے روز بجلی…

12 mins ago

شدید بارشوں کے بعد ہرنائی کا سبی سے زمینی رابطہ منقطع، ریلوے لائن بھی متاثر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صبح سے شروع ہونے والی بارش کے بعد ہرنائی میں کا سبی سے…

41 mins ago

کچی آبادیوں کے لوگ روزگار کے مواقع سے محروم کیوں؟

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت کی طرف سے خصوصی افراد اور خواجہ سراؤں کے لیے ہنرمندی کے…

47 mins ago

ہالی ووڈ فلم ‘ٹائٹینک’ کے پروڈیوسر چل بسے

لاہور (قدرت روزنامہ)ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ٹائٹینک‘ کے پروڈیوسر جان لینڈو 63 سال…

57 mins ago

صحت اور تعلیم کے نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے اختیارات نچلی سطح پر منتقل کئے جائیں،علی امین گنڈاپور

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ صحت اور تعلیم کے نظام کو…

1 hour ago