وفاقی حکومت میں شامل ہونے کیلئے ایم کیو ایم نے کیا شرائط رکھ دیں؟

لاہور (قدرت روزنامہ) ایم کیو ایم کی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ وفاقی حکومت میں شامل ہونے کیلئے شرائط سامنے آ گئیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایم کیو ایم نے مسلم لیگ (ن) سے سندھ کی گورنر شپ مانگ لی ہے، وفاقی کابینہ میں 4 وزارتیں مانگ لیں اور قانون سازی سے متعلق بھی 3 مطالبات سامنے رکھ دیئے۔

بتایا گیا ہے کہ ایم کیو ایم نے قانون سازی سے متعلق این ایف سی ایوارڈ کی رقم صوبائی حکومتوں کی بجائے مقامی حکومتوں کو دینے کا مطالبہ کیا ہے، کوٹہ سسٹم پورے ملک میں نافذ اور عملدرآمد یقینی بنایا جائے، اور مقامی حکومتوں کا عمل مسلسل جاری رہے اور جہاں ایسا ممکن نہ ہو وہاں عام انتخابات روکے جائیں۔

Recent Posts

میانوالی میں اپوزیشن لیڈر کے گھر پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ…

23 mins ago

پہلی بار انٹرنیشنل پاور لفٹنگ مقابلے میں تین بہنیں پاکستان کی نمائندگی کریں گی،جنوبی افریقہ روانہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پہلی بار انٹرنیشنل پاور لفٹنگ مقابلے میں تین بہنیں پاکستان کی نمائندگی کریں…

30 mins ago

کراچی میں آج رات بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہوگیا جس…

35 mins ago

20کلو آٹے کا تھیلا 400روپے مہنگا

پشاور(قدرت روزنامہ)مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات پھر بڑھ گئیں 20کلو آٹے کا تھیلا مہنگا…

43 mins ago

سارہ خان کو بیٹی کی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامنا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سارہ خان کو اپنی بیٹی…

58 mins ago

مالی مدد کی اپیل، اکشے کمار نے معروف گلوکارہ کو 25 لاکھ بجھوا دیے

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار اکشمے کمار نے بھارت کی معروف پنجابی گلوکارہ کی 25…

1 hour ago