دھاندلی کے ثبوت موجود،ہیں، فراہم کرنیوالوں کے نام بتائے تو ماردیئے جائینگے، علیمہ خان

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ صرف ایک کمشنر نہیں بہت سے اور لوگوں نے بھی ہمیں دھاندلی کے ثبوت دیئےہیں لیکن نام نہیں بتا سکتے۔ اگر ہم نام بتادیں تو ثبوت دینے والےلوگوں کو مار دیا جائے گا۔

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پولنگ کے دن انٹرنیٹ بند کر دیا گیا،ووٹر ادھر ادھر بھٹکتے رہے،رات کو مدر آف پوسٹ پول رگنگ کی گئی،فارم 45 کے نتائج کا بدلا گیا ۔علیمہ خان نے کہا کہ صرف ایک کمشنر نہیں بہت لوگ دھاندلی کے ثبوت دے چکے ہیں،اگر ہم نام لیں تو ثبوت دینے والوں کو مار دیا جائے گا۔

Recent Posts

شدید بارشوں کے بعد ہرنائی کا سبی سے زمینی رابطہ منقطع، ریلوے لائن بھی متاثر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صبح سے شروع ہونے والی بارش کے بعد ہرنائی میں کا سبی سے…

2 mins ago

کچی آبادیوں کے لوگ روزگار کے مواقع سے محروم کیوں؟

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت کی طرف سے خصوصی افراد اور خواجہ سراؤں کے لیے ہنرمندی کے…

8 mins ago

ہالی ووڈ فلم ‘ٹائٹینک’ کے پروڈیوسر چل بسے

لاہور (قدرت روزنامہ)ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ٹائٹینک‘ کے پروڈیوسر جان لینڈو 63 سال…

18 mins ago

صحت اور تعلیم کے نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے اختیارات نچلی سطح پر منتقل کئے جائیں،علی امین گنڈاپور

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ صحت اور تعلیم کے نظام کو…

22 mins ago

میانوالی میں اپوزیشن لیڈر کے گھر پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ…

46 mins ago

پہلی بار انٹرنیشنل پاور لفٹنگ مقابلے میں تین بہنیں پاکستان کی نمائندگی کریں گی،جنوبی افریقہ روانہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پہلی بار انٹرنیشنل پاور لفٹنگ مقابلے میں تین بہنیں پاکستان کی نمائندگی کریں…

53 mins ago