سونے کی قیمت میں اضافہ، ریٹ کتنا بڑھ گیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخ میں اضافہ دیکھا گیا .

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور 2 لاکھ 14 ہزار 450 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا .

دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے سے ایک لاکھ 83 ہزار 856 روپے تک پہنچ گئی .

. .

متعلقہ خبریں