ریاستی مشینری نے حقیقی نتائج میں ردو بدل کرکے ہمیں ہرایا، اصغر خان اچکزئی

چمن (قدرت روزنامہ) چمن پی بی 51 ضلع چمن الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کا احتجاجی دھرنا بارہویں روز بھی ڈی آر او آفس کے سامنے جاری رہا، جس میں بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان شریک رہے، احتجاجی دھرنے سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری مشینری کے ذریعے حقیقی نتائج میں ردوبدل کی گئی کہ جسمیں چار نمبر امیدوار کو پہلے نمبر پر لایا گیا ہم اس جھوٹے نتائج کو کسی صورت تسلیم نہیں کرینگے، اسطرح عوامی مینڈیٹ کو پاﺅں تلے روندھنے کی اجازت کسی کو نہیں دینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا پرامن احتجاجی دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک فارم 45 کے مطابق ری کاﺅنٹنگ نہیں کی جائے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج مئوخر کرنے پر آمادہ، اہم شرط رکھ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کل ڈی چوک کا احتجاج مئوخر…

1 min ago

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام…

9 mins ago

پی ٹی آئی کی ڈی چوک میں احتجاج کی کال، کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، مختلف راستے بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل ڈی چوک میں احتجاج…

21 mins ago

کوئی احتجاج ملتوی کرنے کے لیے رابطہ نہ کرے، ہم ہر صورت ڈی چوک جائیں گے، علی امین گنڈاپور کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ہر صورت…

40 mins ago

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

6 hours ago

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے ، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…

6 hours ago