بہترہے سب مل کر چلیں،پی پی کابینہ کا حصہ بنے،مصدق ملک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش تھی کہ پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ بنے،بہتر ہےسب مل کر چلیں .

ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں سادہ اکثریت نہیں ملی توبہتر ہے سب مل کر ساتھ چلیں،پیپلز پارٹی کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں چل رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں