ضلع میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی میں 3ماہ کی توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ضلع میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی میں 3ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،لا اینڈ آرڈر صورتحال کے باعث رینجرز تعیناتی میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری سرکولیشن کے ذریعے منظور کرلی،رینجرز تعیناتی میں توسیع کا فیصلہ پنجاب حکومت کی درخواست پر کیا گیا،رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کا اطلاق 22فروری 2024سے ہوگا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ ضلع میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی 19مئی 2024تک ہو گی، پہلے کابینہ نے 21نومبر 2023کو میانوالی میں رینجرز تعینات کی تھی،وفاق کو انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997کے تحت رینجرز تعیناتی کااختیار ہے۔

Recent Posts

بھارتی اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو حادثہ

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن حال ہی میں ایک خطرناک کار حادثے…

45 mins ago

پاکستان اور آذربائیجان کا قانونی تعلیم و تربیت کیلئے ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور آذربائیجان کے سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان…

53 mins ago

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے شاہ رخ خان کو لاجواب کردیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتی مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بالی ووڈ کے سپر…

56 mins ago

سیالکوٹ میں زمین کے تنازع پرگاڑی پرفائرنگ،7افرادقتل

سیالکوٹ (قدرت روزنامہ)پسرور قلعہ کالر والا کے علاقہ میں 7 افراد کو پرانی دشمنی کی…

1 hour ago

روزگار کی تلاش میں کمبوڈیا جانے والے سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے

فنوم پین (قدرت روزنامہ)روزگار کی تلاش میں سیکڑوں پاکستانی کمبوڈیا میں پھنس گئے ہیں، پاکستان…

1 hour ago

بھارتی باولر ایشون نے مرلی دھرن کا اہم ریکارڈ برابر کردیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی سپنر روی چندرن ایشون نے سری لنکا کے سابق لیجنڈری سپنر مرلی دھرن…

1 hour ago