محکمہ موسمیات کی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ نارووال ، سیالکوٹ، گوجرانوالہ،گجرات میں ہلکی بارش متوقع ہے،زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 21 اور کم سے کم درجہ حرارت 9ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں