آج یہ مال غنیمت لوٹ رہے ہیں، ایک کا باپ وزیراعظم ایک کا صدر ہے، شوکت بسرا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ آج یہ مال غنیمت لوٹ رہے ہیں، ایک کا باپ وزیراعظم ایک کا صدر ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت بسرا نے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی کے باوجود پی ٹی آئی نے 183 نشستیں حاصل کیں۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے مجھے سپریم کورٹ آنا پڑا، سابق آمر کا بیٹا اعجاز الحق کہہ رہا ہے مجھے اسٹیبلشمنٹ نے جتوایا، کیا ایسے جھرلو الیکشن سے پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے، میرے حلقے کو ماڈل بنا کر تحقیقات کریں۔
شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان بندربانٹ ہورہی ہے، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور ن لیگ نے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا ہے۔

Recent Posts

بجلی کے نرخ بڑھانے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا میں سماعت…

8 mins ago

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویرلیک ہونے کے بعد…

10 mins ago

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت میں بشریٰ بی بی نے عدالت…

18 mins ago

ادیتی راؤ حیدری کی پرانی تصاویر سامنے آ گئیں، پہچاننا مشکل ہو گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کی انڈسٹری میں قدم…

19 mins ago

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

24 mins ago

وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر اظہار دلچسپی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے، جس میں…

28 mins ago