سینیٹر فیصل جاوید کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل جاوید کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید پر تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے،سینیٹر فیصل جاوید سینئر سول جج قدرت اللہ کی عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے،عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے 13مارچ کی تاریخ مقرر کردی .

. .

متعلقہ خبریں