راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سے ہم بھی متاثر ہوتے ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ پاکستان کی تمام جماعتیں آزاد کشمیر میں موجود ہیں، دعا ہے کہ معاملات میں بہتری ہو۔
انہوں نے کہا کہ 8 فروری کے مینڈیٹ کی چوری سے استحکام نہیں آسکتا، مینڈیٹ پی ٹی آئی اور اس کی قیادت کو ملا ہے، مینڈیٹ کے مطابق پی ٹی آئی کو موقع دیا جائے۔
عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ کی اجازت سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے آئے تھے، جیل انتظامیہ نے بتایا کہ منگل اور جمعرات کو ملاقات ہوسکتی ہے، ان سے ملاقات کے لیے دوبارہ آئیں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…