اسلام آباد ہائیکورٹ نے عبدالعلیم خان کی این اے 117سے کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف معاملہ الیکشن کمیشن کو واپس بھیج دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عبدالعلیم خان کی این اے 117سے کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف معاملہ الیکشن کمیشن کو واپس بھیج دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آزادامیدوار علی اعجاز بٹر نے این اے 117کا نوٹیفکیشن چیلنج کررکھا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے استحکام پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کی این اے 117سے کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف کیس کی سماعت کی،علی اعجاز بٹر کی جانب سے وکیل شہریار طارق عدالت پیش ہوئے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا،درخواستگزار علی اعجاز بٹر کی درخواست پر چیف جسٹس نے احکامات جاری کئے۔

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

30 mins ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

49 mins ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

51 mins ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

56 mins ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

1 hour ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

1 hour ago