ڈی سی اسلام آباد اور پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ، یکم مارچ کو سنایا جائیگا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی سی اسلام آباد اور پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، جو یکم مارچ کو سنایا جائے گا۔

قبل ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی،گزشتہ سماعت پر عدالت پیش نہ ہونے پر ڈی سی اسلام آباد نے غیر مشروط معافی کی استدعا کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کردی،عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کو شوکاز نوٹس کا پیر تک جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے بیرون ملک جانے سے روک دیا۔

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

27 mins ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

46 mins ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

48 mins ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

53 mins ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

1 hour ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

1 hour ago