بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر، بینچ میں کون کون شامل؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی جس کیلئے 2 رکنی بینچ سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ دو رکنی بینچ عمران خان کی درخواست پر 26 فروری کو سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ احتساب عدالت اسلام آباد نے مذکورہ کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی، عمران خان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

35 mins ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

54 mins ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

56 mins ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

1 hour ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

1 hour ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

1 hour ago