بابراعظم نے ٹی ٹویٹنی کرکٹ کااہم ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) قومی ٹیم کے کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے .

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا جسے بابراعظم نے 271 رننگز میں بنا کر توڑ دیا ہے .

یاد رہے کہ بابراعظم آج لاہور میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کھیل رہے ہیں اور نصف سینچری بنا چکے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں