بابراعظم نے ٹی ٹویٹنی کرکٹ کااہم ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) قومی ٹیم کے کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا جسے بابراعظم نے 271 رننگز میں بنا کر توڑ دیا ہے ۔

یاد رہے کہ بابراعظم آج لاہور میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کھیل رہے ہیں اور نصف سینچری بنا چکے ہیں ۔

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

33 mins ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

52 mins ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

54 mins ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

59 mins ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

1 hour ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

1 hour ago