محمد حفیظ نے دورہ نیوزی لینڈ میں اعظم خان کو 3 میچوں کے بعد موقع نہ دینے پر اپنا مؤقف پیش کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے دورہ نیوزی لینڈ میں اعظم خان کو 3 میچوں کے بعد موقع نہ دینے پر اپنا مؤقف پیش کردیا۔

مقامی سپورٹس چینل کو دیئے گئے بیان میں محمد حفیظ نے انکشاف کیا کہ ٹیم مینجمنٹ نے اعظم کو بتادیا تھا کہ انہیں مستقل طور پر ڈراپ نہیں کیا جارہا۔

ہ ذاتی طور پر میں اعظم کو مزید موقع دینا چاہتا تھا لیکن انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ وہ 3 میچوں میں پرفارم نہیں کرسکے اور مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام رہے ہیں، ہمیں انکا اعتماد بحال کرنا تھا تاکہ سوشل میڈیا پر لوگ انکے اوپر تنقید نہ شروع کردیں۔

واضح رہے کہ ابھی چند دن قبل اعظم خان نے بیان دیا تھا کہ انہیں مسلسل ایک سیریز میں موقع نہیں دیا جاتا جس سے ان کے اعتماد میں کمی آتی ہے، لیگز کرکٹ میں انہیں مسلسل موقع دیا جاتا ہے تو وہ اچھا پرفارم کرتے ہیں۔

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

4 hours ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

4 hours ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

4 hours ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

4 hours ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

4 hours ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

4 hours ago