مسٹری سپنر ابرار احمد نے سرفراز احمد کو دلوں کا کپتان قرار دے دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ سرفراز احمد آج بھی ہمارے دلوں میں کپتان ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسٹری سپنر کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ کے اعتماد سے اچھی پرفارمنس دینے میں کامیاب ہوا۔انکا کہنا تھا کہ ری ہیب سے ریکوری کے فوری بعد پی ایس ایل کھیل رہا ہوں۔ مجھ پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہوتا۔

گلیڈی ایٹرز کے مسٹری سپنر نے کہا کہ سرفراز احمد بہت اچھے کپتان رہے ہیں، مینجمنٹ تبدیلی کر کے کچھ نیا چاہتی تھی۔ سرفراز احمد آج بھی ہمارے دلوں میں کپتان ہیں۔ابرار احمد نے کہا کہ لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے سے اعتماد ملا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کا مورال بہت بلند ہے۔

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

4 hours ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

4 hours ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

4 hours ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

4 hours ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

4 hours ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

4 hours ago