عمرہ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے ابتک کی سب سے بڑی خبر آگئی

(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے پاکستانی عمرہ زائرین کو خوشخبری سنادی۔ کہتے ہیں آئندہ دو سے تین ہفتوں میں سعودی عرب جانے کیلئے پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔پشاور میں حاجی کیمپ فیز سیون میں نئے رہائشی بلاک کا افتتاح کرتے ہوئے نورالحق قادری نے بتایا کہ دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کی جا رہی ہے۔ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ عمرہ اور حج کے حوالے سے کوئی اضافی خرچہ وصول نہیں کیا جا رہا، ایئر لائنز کے ٹکٹ مہنگے ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں حج اور عمرے کے پیکجز میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: خواجہ آصف کا پارٹی قیادت میں اختلافات کا اعتراف

Recent Posts

گلوکارہ نوراں لال کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…

4 mins ago

دی گارجین کا ایکس پر اب کوئی پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…

14 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

21 mins ago

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

30 mins ago

عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر خاتون 20 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…

47 mins ago

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

8 hours ago