مانسہرہ (قدرت روزنامہ )مانسہرہ میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت وہاں پھنسے لوگوں کو نکالا تاہم دو افراد کے جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔
لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…
پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…
کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…
کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…