ریاض (قدرت روزنامہ) نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف سے ملاقات کی ہے جس میں پاکستان اور سعودی عرب میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک سعودی وزرائے داخلہ کی ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے طریقوں اور مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز، معاون وزیر داخلہ ڈاکٹر ہشام بن عبدالرحمن الفالح اور مملکت میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق بھی موجود تھے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس میں وفاقی…
لاہور(قدرت روزنامہ) خواتین کے خلاف جرائم سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)احتساب عدالت اسلام آباد نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سابق ایم…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم ہمیشہ کہتے…