ماڈل تانیا سنگھ کی خودکشی کا معاملہ، پولیس نے بھارتی کرکٹر کو طلب کرلیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی پولیس نے آئی پی ایل میں سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی کرنے والے ابھیشیک شرما کو ماڈل تانیا سنگھ کی خودکشی کے سلسلے میں انٹرویو کیلئے طلب کرلیا، ماڈل نے پیر کو ’’سورت‘‘ شہر میں خودکشی کرلی تھی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کو ان کے موبائل سے ابھیشیک کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات ملے ہیں۔دونوں میں دوستی تھی، تاہم ابھیشیک نے ان کے آخری پیغامات کا جواب نہیں دیا تھا، ان میں کافی عرصے سے رابطہ نہیں تھا، پولیس کو شک ہے کہ خودکشی کی وجہ کوئی افیئر ہوسکتا ہے۔

Recent Posts

سنگین سیکیورٹی خدشات ، پنجاب کے کن 5اضلاع میں دفعہ144نافذ کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے سنگین سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبہ کے 5 اضلاع…

5 hours ago

پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور بی آر ٹی بسوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کر…

6 hours ago

بھارت نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

کانپور(قدرت روزنامہ) بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 2ٹیسٹ…

6 hours ago

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل…

6 hours ago

حافظ نعیم الرحمان کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، مشترکہ احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی…

6 hours ago

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے پر تحقیقات کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ) ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر…

6 hours ago